عراقی فوجی دستوں کیلئے انسداد دہشتگردی کی تربیت مکمل

0
383

پاک فوج نے 24 ستمبر سے 29 نومبر 2025 تک نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر میں عراقی فوج کے دستوں کے لیے انسداد دہشت گردی کی تربیت مکمل کی۔ پروگرام میں 446 عراقی ٹرینیز نے تیسرا بیچ مکمل کیا۔ تربیت میں ٹیکٹیکل مشقیں، خصوصی مشن کی منصوبہ بندی اور مربوط جنگی تیاری شامل تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون اور علاقائی سلامتی کو مزید مضبوط کرنے میں مددگار ثابت ہوا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا