لاہور کے پرائیویٹ ہسپتالوں سے ٹیکس ریکارڈ طلب

0
362

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے لاہور کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں سے ٹیکس ریکارڈ طلب کر لیا۔ حکام کے مطابق ایک معروف اسپتال انتظامیہ ٹیکس چھپا رہی ہے اور درست اعدادوشمار فراہم نہیں کر رہی۔ اسپتال کا اصل سالانہ ٹیکس 55 کروڑ روپے بنتا ہے، جبکہ انتظامیہ سہ ماہی صرف 55 لاکھ روپے جمع کرانے پر اصرار کر رہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا