غیر ملکی خاتون نے چھت سے چھلانگ لگا دی

0
337

اسلام آباد کے سیکٹر جی-8 میں ایک غیر ملکی خاتون نے مبینہ طور پر چھت سے چھلانگ لگا دی، جس کے نتیجے میں وہ سر میں چوٹ لگنے سے ہلاک ہو گئی۔

پولیس کے مطابق خاتون وزٹ ویزا پر پاکستان آئی ہوئی تھی۔ لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا