اداکارہ صبا قمر کے خلاف درخواست دائر

0
409

لاہور: اداکارہ صبا قمر کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے جس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے پولیس یونیفارم پہن کر ویڈیو شوٹ کیا اور ایس پی کا بیج بھی لگایا۔

درخواست گزار وسیم زوار نے موقف اختیار کیا کہ پولیس یونیفارم پہننے سے قبل این او سی لینا ضروری ہے، تاہم ان کی درخواست پر تھانہ پرانی انارکلی میں مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔

ایڈیشنل سیشن جج الیاس ریحان نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 14 جنوری تک ملتوی کر دی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا