الیکشن ٹربیونل نے این اے-130 میں نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن برقرار رکھا

0
179

اسلام آباد: الیکشن ٹربیونل نے این اے-130 میں نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا۔

الیکشن ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے دائر درخواست کو خارج کر دیا۔ ذرائع کے مطابق درخواست کے دستخط موجود نہیں تھے اور یہ تاخیر سے دائر کی گئی تھی۔ ان دو بنیادوں پر نواز شریف کی کامیابی کو برقرار رکھا گیا۔

الیکشن ٹربیونل کے جج رانا زاہد محمود نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فیصلہ ووٹوں کی گنتی یا فارم 45 کی تحقیقات پر نہیں بلکہ تکنیکی بنیادوں پر دیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا