انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

0
142

کراچی(طلوع نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کا رحجان برقرار رہے ، انٹربینک میں روپے نے ڈالر کو پچھا ڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کا رحجان برقرار ہے،سٹاک مارکیٹ میں 211پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،100انڈیکس 56ہزار 891پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 81پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 286روپے 35پیسے ہو گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا