خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف اور توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر

0
138

لاہور(طلوع نیوز) معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو نظر بند کرنے کیخلاف اور توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔

تفصیلا ت کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین سمیت دیگر کی درخواستوں پر 27 نومبر کو سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ خدیجہ شاہ کی نظر بندی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا، خدیجہ شاہ نے پولیس افسران کے خلاف بھی توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا