آئی ایم ایف کی پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر فوری جاری کرنے کی منظوری

0
338

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر فوری جاری کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کو اسٹینڈبائی معاہدے کے تحت ایک ارب 90 کروڑ ڈالر جاری ہوچکے ہیں۔وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا واشنگٹن میں اجلاس ہوا، جس میں پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا