امریکا کو بھرپور جواب دیا جائے گا، ترجمان حوثی ملیشیا

0
286

حوثی ملیشیا نے امریکا کیجانب سے اس کے ریڈار سائٹ پر حملے کو غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کو اس کا بھرپور جواب دیں گے۔حوثی ترجمان نے امریکی حملے کے ردعمل میں ریڈار سائٹ پر حالیہ امریکی حملے پر کہا کہ مضبوط اور مؤثر ردعمل دیں گے۔ ترجمان حوثی ملیشیا کا کہنا ہے فوجی اڈے پر حالیہ امریکی حملے اسرائیل جانے والے جہازوں کو روکنے کی صلاحیتوں پر خاص اثرانداز نہیں ہوئے۔
انکا یہ بھی کہنا تھا کہ تازہ امریکی حملے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا