پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے مدمقابل این اے 119 سے میاں شہزاد فاروق کو میدان میں اتار دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امید وار میاں شہزاد فاروق این اے 110 سے الیکشن لڑیں گے، پی ٹی آئی رہنما فاروق ٹرائی سائیکل کے نشان پر الیکشن لڑ رہے ہیں، میاں شہزاد فاروق کا مقابلہ مریم نواز سے ہوگا۔





