تازہ اور درست معلومات کی فراہمی کیلیے نادرا کا واٹس ایپ چینل کا آغاز

0
305

ترجمان کے مطابق نادرا جیسے عوامی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کے لئے واٹس ایپ چینل کا اجراء ایک جدت آمیز اقدام ہے، واٹس ایپ چینل کے آغاز کے ساتھ ہی نادراخدمات اور سہولیات کے بارے میں معلومات پر مبنی مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نادرا واٹس ایپ چینل کو سبسکرائب کرنے والے شہریوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، بروقت اور فوری معلومات کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے شہریوں کی رہنمائی کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، شہری نادرا واٹس ایپ چینل کو سبسکرائب کریں اور نادرا خدمات اور سہولیات پر فوری اور درست معلومات حاصل کریں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا