بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے ہوشیار، ٹریس کرنے والا سافٹ وئیر تیار

0
263

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کو ٹریس کرنے کے لئے سافٹ وئیر تیار کر لیا گیا۔ یہ سیف سٹیز اتھارٹی پنجاب کی جانب سے تیار کیا گیا ہے، کیمرے سافٹ ویئر سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کی نشاندہی کریں گے۔ آئی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں پر 2 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا