ایشیا ٹوئنٹی ویمن کپ بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست

0
449

بنگلا دیش (سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں پاکستان نے مقابلے کے بعد بھارت کو 13 رنز سے شکست دیدی۔ سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کی ندا ڈار نے شاندار ففٹی کی اور مجموئی سکور137رہا جس کے جواب میں بھارتی ٹیم 124 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
بھارت کی جانب سے رچا گھوش 26 اور دیالان ہیما لٹھا 20 رنز بنائے جبکہ سمرتی مندھانا نے 17 اور دپیتی شرما نے 16 رنز اسکور کیے۔ پاکستان کی جانب س نشرہ سندھو نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ سعدیہ اقبال اور ندا ڈار نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں، ایک ایک وکٹ ایمن انور اور طوبہٰ حسن نے حاصل کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا