چار لوگ مل کر مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں۔ عمران خان

0
482

میانوالی (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو قوم 4 لوگوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ عمران خان نے کہا کہااگر مجھے قتل کیا گیا تو ٹیپ ریلیز ہو گی جس میں چار لوگوں کے نام پوری قوم کے سامنے آئیں گے، ان چار لوگوں کو میری قوم معاف نہیں کرے گی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ چار لوگ مجھے مرواناچاہتے ہیں، اگر مجھے کسی نے قتل کیا تو یہ لوگ کہیں گے کسی مذہبی جنونی نے قتل کیا۔
حکومت نیب، ایف آئی اے پر اپنے لوگ بٹھا کر کرپشن کے کیسز ختم کر رہی ہے میری جعلی آڈیوز بنائی گئی ہیں جس کی ماہر مریم نواز ہیں، میرے خلاف پلاننگ کرنے والے ناکام ہو جائیں گے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا