برفانی تودے گرنے سے 19 افراد جاں بحق

0
469

بھارت (نیوز ڈیسک) بھارت میں ہمالیہ پہاڑی سلسلے پرریسکیو کارروائیوں میں اب تک 32 لوگوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے تاہم موسم کی خرابی کی وجہ ریسکیو آپریشن روک دیا گیا ہیریسکیو کارروائیوں میں اب تک 32 لوگوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے بھارت میں ہمالیہ پہاڑی سلسلے پربرفانی تودہ گرنے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے اب تک برفانی تودے سے 19 لاشیں نکالنے کی تصدیق کی ہے اور 10 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 روز قبل کوہ پیماؤں کا ایک گروپ اتراکھنڈ میں برفانی تودے کی زد میں آگیا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا