محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 17 جولائی کو

0
245

روزنامہ طلوع کے رپورٹر کے مطابق نئے اسلامی سال محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث اب یکم محرم الحرام 8 جولائی بروز پیر کو ہوگی اور یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت کوئٹہ میں ہوا، جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے اپنے مقررہ مقامات پر ہوئے۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث نئے اسلامی سال کا آغاز 8 جولائی بروز پیر سے ہوگا۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہاکہ یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا