خواتین لا علم ہیں انہیں‌کچھ معلوم نہیں، مہوش حیات

0
226

مہوش حیات سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں جہاں وہ اپنی تصاویر، نجی زندگی اور کام کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔
اس مرتبہ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر خواتین سے متعلق اپنی سوچ کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ خواتین بے دل ہو رہی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ میرے خیال میں خواتین زیادہ سے زیادہ آگاہ ہو رہی ہیں کہ وہ کس چیز کی مستحق ہیں اور ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا جانا چاہیے۔

اپنے اس پیغام کے ساتھ اداکارہ نے اپنی بلیک اینڈ وائٹ تصویر بھی پوسٹ کی،مہوش حیات کے پیغام اور ان کی تصویر دونوں کو ہی مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا