اسرائیلی اخبار یورشلم پوسٹ نے دعوا کیا ہے کہ اسرائیل ابتک حماس کی ساری قیادت کو شہید کرچکا ہے۔ یہ قیادت اسرائیل کی سلامتی کےلئے سب سے بڑا خطرہ تھی۔ انکے رپورٹ کے مطابق حماس کی قیادت حالیہ مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تھی جسکو ہٹا دیا گیا ہے اور اس اقدام میں حزب اللہ نے خود کی جانے انجانے میں اسرائیل کی مدد کی ہے۔
اسرائیلی اخبار کا دعوا ہے کہ اسرائیل نے حماس کے سربرہ کو ایران اور فوجی سربرہ کو لبنان میں شہید کرکے دونوں ممالک کو متنبہ کیا ہے کہ وہ مستقبل میں ایسی سرگرمیوں میں باز رہیں۔ انکا کہنا تھا کہ حزب اللہ مذاکرات کی ٹیبل پر آنا چاہتے ہیں لیکن ہم ان سے بھی کوئی مذاکرات نہیں کریں گے۔
ادھر آزاد ذرائع کے مطابق اسرائیل حماس کی قیادت کو ایران میں قتل کرکے ایران کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے لائے گا تاکہ مسلمان ممالک میں آپسی اختلافات کو ہوا دی جاسکے






