سری لنکا کی نیوزی لینڈ کو 63 رنز سے شکست، ٹیسٹ میچ

0
242

سری لنکا کے شہر گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی پہلی اننگز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز بنائے تھے۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 340 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔ سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں 309 رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 274 رنز کاہدف دیا۔ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم میچ کے پانچویں روز 211 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔
دونوں اننگز میں مجموعی طور پر 9 وکٹیں لینے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ دو میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 26 ستمبر سے شروع ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا