ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی اپیل مسترد

0
324

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکہ جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل عمران شفیق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ امریکی حکومت نے عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کر دی ہے۔

اسلام آباد سے طلوع نیوز کے نمائندےذوالقرنین قرنی کے مطابق ہائی کورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور ان کے امریکی وکیل کلائیو اسمتھ بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے۔
امریکہ کے سابق صدر جو بائیڈن 20 جنوری کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں۔ مدتِ صدارت مکمل ہونے سے قبل انہوں نے متعدد افراد کے لیے صدارتی معافی کا اعلان کیا تھا۔

امریکہ کی ریاست ٹیکساس کی ایک وفاقی جیل میں 86 سال قید کی سزا کاٹنے والی ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے بھی سابق صدر جو بائیڈن سے رحم کی اپیل کی تھی۔امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل عمران شفیق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ امریکی حکومت نے عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کر دی ہے۔

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل عمران شفیق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ امریکی حکومت نے عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کر دی ہے

دورانِ سماعت وکیل نے عدالت کو بتایا کہ امریکی حکومت نے تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ سابق صدر جو بائیڈن نے عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کردی۔
امریکہ کے سابق صدر جو بائیڈن 20 جنوری کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں۔ مدتِ صدارت مکمل ہونے سے قبل انہوں نے متعدد افراد کے لیے صدارتی معافی کا اعلان کیا تھا۔امریکہ کی ریاست ٹیکساس کی ایک وفاقی جیل میں 86 سال قید کی سزا کاٹنے والی ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے بھی سابق صدر جو بائیڈن سے رحم کی اپیل کی تھی۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے جمعے کو عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور ان کے امریکی وکیل کلائیو اسمتھ بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا