خواجہ سعد رفیق سے سول ایوی ایشن اتھارٹی اومان کے وفد کی ملاقات

0
145

اسلام آباد(روزنامہ طلوع)وفاقی وزیربرائے ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق سے سول ایوی ایشن اتھارٹی اومان کے وفد نیملاقات کی۔

بدھ کو وزارت ایوی ایشن سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ایوی ایشن کی شعبے میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان فلائٹ آپریشن بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا اور ایوی ایشن سے متعلقہ تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ پاکستان اور اومان کے مابین تاریخی برادرانہ اور قریبی تعلقات ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا