توشہ خانہ فوجداری کارروائی سے متعلق کیس بغیر کارروائی کے ملتوی

0
150

اسلام آباد(روزنامہ طلوع)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر توشہ خانہ فوجداری کارروائی سے متعلق کیس بغیر کارروائی کے ملتوی کر دیا

۔کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے کی، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وکیل فیصل چودھری عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔خواجہ حارث کی عدم موجودگی کے باعث عدالت نے بغیر کارروائی کے کیس کی سماعت 5 مئی تک ملتوی کردی، عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا