مون سون بارشیں، تربیلاڈیم 99 فیصد تک بھر گیا

0
218

پنجاب میں مون سون بارشوں کے بعد تربیلا ڈیم 99 فیصد تک بھر گیا، منگلا ڈیم 76 فیصد اور دیگر ڈیمز میں بھی پانی کی سطح بلند ہے۔ دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جبکہ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا اور ہیڈ سلیمانکی پر سیلاب کی صورتحال تشویشناک ہے۔ دیگر اہم دریاؤں جیسے راوی، جہلم، چناب اور کابل میں بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد ستلج کے نچلے علاقوں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور ہزاروں ایکڑ کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا