بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گر گئی، 4 افراد جاں بحق

0
97

بونیر میں ایک مسافر گاڑی کھائی میں گرنے کے حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ حادثہ سواڑی سے پھلواڑی جانے والی گاڑی کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہیں۔ زخمیوں اور نعشوں کو طبی امداد کے لیے ڈگر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا