کراچی، ڈاکوؤں نے شہریوں کو مرغا بنا دیا

0
124

کراچی کی رضویہ کالونی میں ڈاکوؤں نے شہریوں سے لوٹ مار کے بعد تشدد کیا اور بعض کو سڑک پر مرغا بنا دیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق چار ملزمان کار میں سوار ہو کر 15 منٹ تک متعدد شہریوں سے موبائل فون، نقدی اور موٹر سائیکل چھینتے رہے۔ لٹنے والے جب شکایت کے لیے تھانے پہنچے تو عملے نے اگلے دن آنے کا کہہ دیا۔

وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی سینٹرل سے رپورٹ طلب کر لی اور تھانہ رضویہ کے ایس ایچ او کے کوائف اور جرائم کے خلاف کارکردگی کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا