بھارتی ادارکار وجے کیخلا ف مقدمہ درج

0
253

بھارتی تامل اداکار اور سیاسی رہنما وجے کے خلاف مدورئی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بیس اگست کو پریس کانفرنس کے دوران ہجوم کو سنبھالنے میں ناکامی سے ایک ٹی وی کارکن زخمی ہوا تھا، جس پر وجے اور 10 دیگر افراد کو نامزد کیا گیا۔

مدعی سارتھ کمار نے الزام لگایا کہ وجے کے باؤنسرز نے دھکا دیا جس سے وہ گر کر زخمی ہوئے۔ تقریب میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد شریک تھے اور مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا