اہم خبریںپاکستانکھیل سیلاب کے باعث نیشنل یوتھ گیمز ملتوی بواسطة admin - 27/08/2025 0 109 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ملک میں موسمی حالات اور سیلابی صورتحال کے باعث نیشنل یوتھ گیمز کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ گیمز 7 سے 13 ستمبر تک اسلام آباد میں شیڈول تھے، تاہم اب انہیں ایک ماہ کے لیے موخر کیا گیا ہے اور اگلے ماہ جائزہ اجلاس میں نئی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔