ہائیکورٹ کا وکیل مجھے ریسلر کی طرح پیٹتا ہے،گلوکارہ

0
212

چنئی سے تعلق رکھنے والی 43 سالہ گلوکارہ کا کہنا ہے کہ میرا منگیترشنمگراج مجھے ڈبلیو ڈبلیو ایف ریسلر کی طرح تشدد کا نشانہ بناتا رہاہے جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی ریڈیو میزبان، گلوکارہ، گیت نگار و کمپوزر اور اداکارہ سوچترا رامادورائی المعروف سوچترا نے اپنے منگیتر اور چنئی ہائیکورٹ کے وکیل شنمگراج پر گھریلو تشدد اور مالی فراڈ کے الزامات عائد کیے ہیں۔ سوچترا نے دعویٰ کیا کہ چنئی میں موجود میراگھر ہتھیالیا اور مالی طور پر مجھے کنگال کر دیا گیا ہے

انسٹاگرام پر اپنی ایک حالیہ ویڈیو میں سوچترا نے کہا انہیں اپنے تعلق کے دوران جذباتی اور جسمانی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تاہم اب انہوں نے مظالم اور فراڈ پر اس کے خلاف قانونی کارروائی کا منصوبہ بنا یا ہے اور قانونی کارروائی کے عزم کا اظہار کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا