بیرسٹر گوہر کا قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ

0
112

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی کی چار قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

بیرسٹر گوہر نے اپنا استعفیٰ اسپیکر آفس میں جمع کرا دیا ہے۔ وہ قانون و انصاف، انسانی حقوق، آئی ٹی اور ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے رکن تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا