اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 19.617 بلین ڈالر تک پہنچ گئے

0
143

کراچی: اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 22 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں 18 ملین ڈالر اضافے کے بعد 19.617 بلین ڈالر ہو گئے۔

کمرشل بینکوں کی خالص ہولڈنگ 5.343 بلین ڈالر رہی۔ مالی سال 25 کے دوران اسٹیٹ بینک نے ذخائر بڑھانے کے لیے انٹربینک مارکیٹ سے 7.8 بلین ڈالر خریدے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا