ڈسکہ میں دھویں سے دم گھٹنے پر ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

0
137

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کوٹلی بھاگو کے ایک گھر میں دھواں بھر جانے کے باعث ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ بجلی کی بندش کے باعث گھر میں جنریٹر چلایا گیا تھا جس کا دھواں کمرے میں بھر گیا اور حادثہ پیش آیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا