توشہ خانہ ٹو کیس کی کل ہونے والی سماعت ملتوی

0
117

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی کل ہونے والی سماعت ملتوی کردی گئی۔

عدالتی عملے نے وکلاء کو سماعت ملتوی ہونے سے آگاہ کیا اور پراسیکیوشن کو بھی مطلع کر دیا۔ خالد یوسف چودھری کے مطابق آئندہ سماعت کی تاریخ وکلاء کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے بتائی جائے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا