ایمانداری، جرائم پر لیکچرز دینے والا یوٹویبر چور نکلا

0
124

بھارتی ریاست اوڈیشہ کے شہر بھوبنیشور میں یوٹیوبر منوج سنگھ کو چوری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ وہ “چینج یور لائف” نامی چینل پر ایمانداری اور جرائم سے بچنے کے لیکچرز دیتا تھا مگر حقیقت میں ایک ماہر چور نکلا جس کے خلاف 10 سے زائد مقدمات درج ہیں۔

پولیس کے مطابق اس نے 14 اگست کو ایک گھر سے 200 گرام سونا اور نقدی چرائی۔ شکایت کے بعد نگرانی کرکے اسے گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے چوری شدہ سونا اور ایک لاکھ روپے برآمد ہوئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا