بانی کی فخریہ پیشکس روڈا پانی کے نیچے آ گئی،خواجہ آصف

0
104

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی فخریہ پیشکش ’روڈا‘ مکمل طور پر پانی کے نیچے جا چکی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ روڈا کی 21 منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیاں پانی کے نیچے ہیں۔ انہوں نے مزید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ راوی کو گندہ نالہ کہنے والے نے عوام کی عمر بھر کی جمع پونجی دولت کی ہوس میں لوٹ لی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا