افغان شائقین بغیر ٹکٹ شارجہ سٹیڈیم میں داخل،دروازہ توڑدیا

0
107

سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ کے دوران افغان شائقین بغیر ٹکٹ شارجہ اسٹیڈیم میں داخل ہوئے اور مرکزی گیٹ کے ساتھ شائقین کے لیے مختص دروازہ توڑ دیا۔

تین ملکی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ میں کھیلا گیا، جس میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دی۔ کپتان سلمان علی آغا کی ففٹی کی بدولت پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے، جبکہ جواب میں افغانستان کی ٹیم 143 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا