کراچی میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ہیوی ٹریفک کی آمدورفت پر مکمل پابندی

0
109

کراچی میں 11 اور 12 ربیع الاول کے موقع پر ڈی آئی جی ٹریفک کی ہدایات کے تحت شہر میں ہیوی ٹریفک کی آمدورفت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق تمام ڈمپر مالکان اور ہیوی ٹرانسپورٹرز کو پیشگی آگاہ کر دیا گیا ہے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی پریشانی یا ٹریفک جام کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ پابندی پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا