مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے پی ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز پہنچ گئیں

0
132

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا۔

پی ڈی ایم اے کے ڈی جی اور دیگر افسران نے وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی، جبکہ تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے صورتحال سے آگاہ کیا۔

وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ سیلاب متاثرین کو میڈیکل سہولیات اور کھانے کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا