اسسٹنٹ کمشنر پتوکی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

0
101

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہے تھے کہ انہیں دل کا دورہ پڑ گیا اور وہ جاں بحق ہوگئے۔

پی ڈی ایم اے پنجاب کے بیان کے مطابق فرقان احمد دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی کے علاقے میں سیلاب متاثرین کی نگرانی کر رہے تھے کہ اچانک ان کی طبیعت خراب ہو گئی۔

ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ مرحوم کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے اور متعلقہ حکام واقعے کی مزید کارروائی کر رہے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا