ترک صدر ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے

0
114

ترک صدر رجب طیب اردوان شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے ہیں، جو ان کا پانچ سال میں چین کا پہلا دورہ ہے۔

صدر اردوان چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے جبکہ اجلاس میں 20 سے زائد ممالک کے رہنما شرکت کریں گے، جن میں وزیراعظم شہباز شریف، پیوٹن، مودی، پزشکیان، انتونیو گوتریس اور دیگر شامل ہیں۔

دو روزہ اجلاس کے دوران اہم ملاقاتیں متوقع ہیں اور رہنماؤں کے درمیان بین الاقوامی تعلقات اور تعاون کے امور پر بات چیت ہوگی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا