گاڑی کی پولیس موبائل کوٹکر،1اہلکار شہید

0
121

اسلام آباد کے تھانہ ہمک کے علاقے میں پرائیوٹ گاڑی اور پولیس موبائل کے درمیان تصادم ہوا، جس میں پولیس کانسٹیبل تحسین شہید اور اہلکار ساجد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس نے گاڑی تحویل میں لے لی ہے اور ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ شہید کانسٹیبل تحسین کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی اور اہل خانہ و ساتھیوں کو تعزیت پیش کی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا