دیرینہ دشمنی ، فائرنگ سے 3افراد قتل

0
109

رحیم یار خان کے کچے علاقے ماچکھہ میں دشمنی کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

مقامی پولیس کے مطابق یہ واقعہ بستی نور شاہ میں دو خاندانوں کے درمیان پیش آیا۔

پولیس فائرنگ کے واقعے کی تفتیش کر رہی ہے اور معاملے کی مزید تفصیلات معلوم کرنے کی کوشش جاری ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا