عمران خان ، بشریٰ بی بی کیخلااف توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت منسوخ

0
147

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ کر دی گئی۔

عدالتی عملے کے مطابق کیس کی نئی تاریخ کا اعلان کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے کیا جائے گا۔

اب تک کیس میں 24 میں سے 11 گواہوں کے بیانات قلمبند اور ان پر جرح مکمل کی جا چکی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا