گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد بر ۤآمد

0
119

بنوں میں سیدگئی چیک پوسٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران لکڑیوں سے بھری ایک گاڑی سے بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کیا۔ گاڑی شمالی وزیرستان سے آرہی تھی اور اس میں بارود سے بھرے ڈرم اور دیگر مواد چھپایا گیا تھا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وارننگ اور فائرنگ کے باوجود ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

بم ڈسپوزل ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر برآمد ہونے والے دھماکا خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا اور علاقے کو کلیئر کر دیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا