سرکاری گاڑی میں پالتو کتا لے جانے کی ویڈیو وائرل

0
226

پشاور میں سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر پالتو کتا لے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں سفید رنگ کا کتا واضح طور پر نظر آ رہا ہے جبکہ گاڑی پر سائرن بھی نصب ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق یہ گاڑی مین جی ٹی روڈ سے گزر رہی تھی اور اس کا نمبر بھی ویڈیو میں واضح طور پر دکھائی دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا