عمران خان کا بھانجا شاہریز جیل سے رہا

0
132

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کو انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے درخواست ضمانت منظور ہونے کے بعد جیل سے رہا کر دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا تھا، جس کے بعد شاہریز نے اپنی روبکار جمع کروا کر کوٹ لکھپت جیل سے آزادی حاصل کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا