امریکی گلوکارہ 7 سال بعد کیس جیت گئیں

0
132

لاس اینجلس: امریکی ریپر و گلوکارہ کارڈی بی کو 7 سال پرانے کیس میں بری کر دیا گیا ہے، جس میں ان پر خاتون گارڈ کے ساتھ بدسلوکی کا الزام تھا۔

عدالت نے متاثرہ خاتون کی جانب سے 2 کروڑ 40 لاکھ امریکی ڈالر ہرجانے کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے الزامات کو بےبنیاد قرار دیا۔ سماعت کے گلوکارہ پرالزام عائد تھا کہ انہوں نے اپنے نوکیلے ناخنوں سے خاتون کے منہ پر حملہ کیا۔ دوران کارڈی بی جج کے فیصلے تک اونگھتی رہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا