ویژن پاکستان” عمارت نے آرکیٹیکچر کا عالمی ایوارڈ حاصل کرلیا

0
131

اسلام آباد: “ویژن پاکستان” عمارت نے آرکیٹیکچر کے عالمی ایوارڈ جیت لیا اور 16ویں ایوارڈ سائیکل میں 7 ممالک کے ساتھ منتخب ہوئی۔ عمارت کو ڈی بی سٹوڈیز نے جدید خطوط پر ڈیزائن کیا، اور آرکیٹیکٹ سیف اللہ صدیقی کے مطابق یہ نوجوانوں کو ووکیشنل تربیت فراہم کرنے والا انسٹیٹیوٹ ہے۔

عمارت پاکستان اور عرب فنِ تعمیر سے متاثر ہے اور کم وسائل والے بچوں کو ہنر سکھانے اور خود مختاری سیکھنے کا ماحول فراہم کرتی ہے۔ کلائنٹ رشدا طارق قریشی کا کہنا ہے کہ یہ جگہ نوجوانوں کی زندگی بدلنے کی طاقت رکھتی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا