سونا مزید مہنگا ہوگیا؛ فی تولہ قیمت آسمان کو چھونے لگی

0
170

کراچی: سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر بڑھ کر 3,552 ڈالر ہو گئی۔ مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت 1,200 روپے بڑھ کر 3,77,900 روپے اور فی 10 گرام کی قیمت 1,029 روپے بڑھ کر 3,23,988 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا