خیبرپختونخوا کے 9 جوڈیشل افسران نوکری سے برخاست

0
129

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 9 جوڈیشل افسران، بشمول ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور سینئر سول ججز، کو برخاست کر دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے ججوں کے خلاف انکوائری کے بعد جرم ثابت ہونے پر شوکاز نوٹس جاری کیے تھے، لیکن ججز اپنی صفائی پیش کرنے میں ناکام رہے، جس کے نتیجے میں چیف جسٹس نے انہیں نوکری سے نکال دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا