علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کا واقعہ حکومتی ایما پر ہوا :اسد قیصر

0
122

اسلام آباد: رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کا واقعہ حکومت کی ایما پر ہوا اور یہ ایک سازش ہے، جبکہ ملوث خواتین کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کی بانی سے رولز کے مطابق ملاقات بھی نہیں کرائی جا رہی اور حکومت سیاست کو گندگی کی طرف لے جا رہی ہے۔ اسد قیصر نے مطالبہ کیا کہ علیمہ خان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی قانونی کارروائی کی جائے۔

ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، ملک کو آئین و قانون کے مطابق چلایا جائے اور انتقامی کارروائیاں بند ہونی چاہئیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا